Fried Chicken Legs Recipe By Best Recipes

Best Recipes Presents Fried Chicken Legs Recipe in Urdu/Hindi & English . Learn how to make Easy Fried Chicken Legs Recipe at Home. You can make Fried Chicken Legs by watching this short but comprehensive Video by Best Recipes.

Fried Chicken Legs Recipe in English

Ingredients for Fried Chicken Legs

Chicken Legs 6 legs

Maida 1 cup

Ginger Garlic Paste 1 tbsp

Lemon Juice 2 tbsp

Eggs 2

Salt as per taste

Red Chili Crushed 1 tbsp

Chili Sauce 1 tbsp

Black Pepper Powder 1 tbsp

Paprika Powder 1 tbsp

Garlic Paste 1 tbsp

Cooking Method of Chicken Fried Legs

1- In a bowl, place the cuts on legs, then add ginger garlic paste, lemon juice and mix it well.

2- Now, keep in the refrigerator for an hour.

3- In another bowl, add eggs, salt, garlic powder (1/2 tbsp), red chili crushed (1/2 tbsp), chili sauce, black pepper powder (1/2 tbsp) and mix it well.

4- In another bowl, add maida, salt, red chili crushed (1/2 tbsp), paprika powder, black pepper powder (1/2 tbsp), garlic powder (1/2 tbsp) and mix it well.

5- Now, cover chicken legs with maida mixture, then egg mixture and the maida mixture again.

6- Now, deep fry until golden brown in the cooking oil.

Your tasty Fried Chicken Legs now ready to serve.

Cooking time: 1 hour

Serve: 3

Fried Chicken Legs Recipe in Urdu

اجزاء

چکن لیگز چھ عدد

میدہ ایک کپ

ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کاچمچ

لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

انڈے دو عدد

نمک حسبِ ذائقہ

لال مر چ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

چلی سوس ٰٓایک کھانے کا چمچ

کالی مر چ پاؤڈ ر ایک کھانے کا چمچ

پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

لہسن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

ترکیب 

ایک برتن میں چکن لیگز لیں اور اس پر چھری سے گہرے کٹ لگا لیں ۔

اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور لیموں کا رس ڈا ل کر ملا لیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔

اب ایک برتن میں انڈے لیں اور اس میں نمک،لہسن پاؤڈر (آدھا کھانے کا چمچ)،لال مر چ کُٹی ہوئی (آدھا کھانے کا چمچ)،چلی سوس اور کالی مرچ کُٹی ہوئی (آدھا کھانے کا چمچ)ڈال کر ملالیں ۔

اب ایک برتن میں میدہ لیں اور اس میں نمک،لال مرچ کُٹی ہوئی (آدھا کھانے کا چمچ)،پیپریکا پاؤڈر ،کالی مرچ پاؤڈر (آدھا کھانے کا چمچ)اورلہسن پاؤڈر (آدھا کھانے کا چمچ)ڈال کر ملالیں

اب تیار کیے ہوئے چکن لیگز لیں اس پر تیار کیا ہوا میدہ لگا کر انڈے کے پیسٹ میں ڈِپ کریں اور دوبارہ تیار شدہ میدہ لگا کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں ۔

آپکے مزیدار فرائیڈ چکن لیگز تیار ہیں ۔

پکانے کا وقت : ایک گھنٹہ افراد : تین