Pizza Paratha Recipe By Best Recipes

myworld056.net Presents Pizza Paratha Recipe in Urdu/Hindi & English . Learn how to make Easy Pizza Paratha Recipe at Home. You can make Pizza Paratha by watching this short but comprehensive Video by Best Recipes.

Ingredients

Wheat Flour 1 cup

Maida ½ cup

Salt as per taste

Cooking Oil 2 tbsp

Lukewarm Water ½ cup

Onion half

Black Olive 5g

Green Capsicum 5g

Red Capsicum 5g

Yellow Capsicum 5g

Oregano ½ tsp

Mozzarella Cheese 20g

Cheddar Cheese 20g

Pizza Sauce 1 tbsp

Cheese Slice 1 slice

Ghee 2 tbsp

Cooking Method

1- In a bowl, add wheat flour, maida, salt, cooking oil, lukewarm water and mix it well.

2- Keep in the room temperature for 15-20 minutes. Dough is ready.

3- In another bowl, add onion, black olive, green capsicum, red capsicum, yellow capsicum, oregano, mozzarella cheese, cheddar cheese and mix it. Topping is ready.

4- Divide pizza dough into two balls and roll out each ball.

5- Now, place the pizza sauce, then spread toppings, mozzarella cheese, cheddar cheese, cheese slice on one dough and cover with other dough.

6- Fry with ghee until both sides are golden.

Your tasty Pizza Paratha now ready to serve.

Cooking time: 30 minutes

Serve: 1 person

Recipe in Urdu

اجزاء

گندم کا آٹا ایک کپ

میدہ آدھا کپ

نیم گرم پانی آدھا کپ

نمک حسبِ ذا ئقہ

 کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ

چیڈر چیز 20گرام

موزریلہ چیز 20گرام

سبز شملہ مرچ چوپ کی ہوئی 5گرام

پیلی شملہ مرچ چوپ کی ہوئی 5گرام

لال شملہ مرچ چوپ کی ہوئی 5گرام

پیاز چو پ کیا ہوا آدھا پیاز

کالا زیتون 5گرام

اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

پیزا سوس ایک کھانے کا چمچ

 چیز سلائس ایک عدد

 گھی دو کھانے کے چمچ

ترکیب

ایک برتن میں گندم کا آٹا لیں اور اس میں میدہ ،نمک،کھانے کا تیل اور نیم گرم پانی ڈا ل کر گوندلیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک کمرے کے درجہ حرارت پر رکھ دیں ۔

اب ایک برتن میں پیا ز چوپ کیا ہوا ،کالا زیتون ،سبز شملہ مرچ ،لال شملہ مرچ ،پیلی شملہ مرچ ،اوریگانو ،موزریلہ چیز اور چیڈر چیز ڈال کر ملا لیں ۔

اب گوندھے ہوئے آٹے کا پیڑا بنا کر بیل لیں ۔

اب اس پر پیزا سوس اچھی طرح لگا لیں اورپھر اس پرتیار کیا ہوا مکسچر ،موزریلہ چیز ،چیڈر چیز پھیلا دیں اورپھر چیز سلائس رکھ دیں ۔

اب دوسرا پیڑا بیل کر اُپر سے رکھ کر بند کر لیں ۔

اب ایک پین میں گھی ڈ ال کر دونوں طرف سے پکا لیں ۔

پکانے کا وقت : تیس منٹ

افراد : ایک عدد