Schezwan Chicken Recipe by Best Recipes

myworld056.net Presents Schezwan Chicken Recipe in Urdu/Hindi & English . Learn how to make Easy Schezwan Chicken Recipe at Home. You can make Schezwan Chicken by watching this short but comprehensive Video by Best Recipes.

Ingredients

600 g Chicken Boneless

1-1/2 Vinegar

6 tbsp Corn flour

1 tsp Black Pepper Powder

1 Egg

Cooking oil as needed

1 tbsp Garlic paste

1 tbsp Ginger Paste

4 Whole Red Chili

3 Green Chili

1-1/2 Chili Paste

Salt as per taste

2 tbsp Soy Sauce

4 tbsp Ketchup

1 tbsp Sugar

¼ tsp Red Food Color

½ cup Chicken Stock

Cooking Method:

1- In a bowl, add chicken, salt, vinegar, corn flour, soy sauce, black pepper powder, egg and mix it well.

2- Keep in the refrigerator for an hour. After that fry it in the cooking oil until golden brown.

3- In a cooking pan, add cooking , garlic paste, ginger paste, whole red chili, green chili and cook for 2 minutes.

4- Now add, fried chicken, salt, soy sauce, ketchup, sugar, black pepper powder and cook for 2-3 minutes.

5- Now add, chicken stock, corn flour mixed with mater and cook until thickend.

Your tasty Schezwan now ready Serve with Boiled Rice.

Time: 30-35 minutes

Serve: 3

Recipe in Urdu

اجزاء 

چکن بونلیس چھ سو گرام

سرکہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ

کارن فلور چھ کھانے کے چمچ

کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

انڈا ایک عدد

کھانے کا تیل حسبِ ضرورت

لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

خشک لال مرچ چار عدد

سبز مرچ تین عدد

چلی پیسٹ ڈیڑھ کھانے کے چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

سویا سوس دو کھانے کے چمچ

کیچ اپ چار کھانے کے چمچ

چینی ایک کھانے کے چمچ

لال رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

چکن یخنی آدھا کپ

ترکیب 

ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں نمک،سرکہ ،کارن فلور،سویا سوس ،کالی مرچ پاؤڈر اور انڈا ڈال کر مکس کر لیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔

اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور تیار کیے ہوئے چکن کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔

اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں لہسن پیسٹ ،ادرک پیسٹ ،خشک لال مرچ ،سبز مرچ اور چلی پیسٹ ڈال کر دو منٹ تک پکالیں

اب اس میں فرائی کیا ہوا چکن ،نمک ،سویا سوس ،کیچپ،چینی ،سرکہ ،کا لی مرچ پاؤڈر اورلال رنگ ڈال کر دو سے تین منٹ پکالیں ۔

اب اس میں چکن یخنی اور کارن فلور پانی میں ملایا ہوا ڈال کر گاڑھا کر لیں ۔

آپکا مزیدار چکن سچوان تیار ہے ۔

پکانے کا وقت: تیس سے پینتیس منٹ

افراد: تین عدد