Stuffed Chicken Breast Recipe by Best Recipes

myworld056.net Presents Stuffed Chicken Breast Recipe in Urdu/Hindi & English . Learn how to make Easy Stuffed Chicken Breast Recipe at Home. You can make Stuffed Chicken Breast by watching this short but comprehensive Video by Best Recipes.

Ingredients

3 Chicken Breast

2 Carrots

1 Onion

4 cloves Garlic

5g Green Onion

As per taste Salt

1 tbsp Black Pepper Powder

2 Eggs

3 tbsp Mozzarella Cheese

3 tbsp Cheddar Cheese

½ tsp Oregano

3 tbsp Mayonnaise

Half cup Bread Crumbs

25g Mix Cheese

5g Green Coriander

Cooking Method:

1- In a bowl, add carrots, onion, garlic, green onion, salt, black pepper powder, eggs, bread crumbs, mozzarella
– cheese, cheddar cheese, oregano and mix them well.

2- Now, cut on the chicken breast vertically and flatten the chicken

3- Now, add mixture on the chicken and roll it

4- Now, in another bowl, add mayonnaise, bread crumbs, mix cheese and mix them well then do topping on the roll

5- Now, oven bake for 30 minutes at 180°C

Your tasty Stuff Chicken Breast now ready to serve

Cooking Time: 30 minutes

Serve: 2

Recipe in Urdu

اجزاء 

چکن بریسٹ تین عدد

پیاز ایک عدد

گاجر دو عدد

لہسن چار جّوے

سبز پیاز پانچ گرام

نمک حسبِ ذائقہ

کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

انڈے دو عدد

موزریلہ چیز تین کھانے کے چمچ

چیڈر چیز تین کھانے کے چمچ

اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

مایو نیز تین کھانے کے چمچ

بریڈ کر م آدھا کپ

مکس چیز پچیس گرام

سبز دھنیا پانچ گرام

ترکیب 

ایک باؤل میں گاجر لیں اوراس میں پیاز ،لہسن ،سبز پیاز ،نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،انڈے ،بریڈکرم ،موزریلہ چیز ،اوریگانو اورچیڈر چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔

اب چکن بریسٹ لیں اور اس پر لمبائی کے رُخ ہلکا سا کٹ لگائیں اور ہلکا سا بیلنے کی مدد سے پتلا کر لیں ۔

اب اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر رول کر لیں ۔

اب ایک باؤل میں مایو نیز ،بریڈ کر م، مکس چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور تیار کیے ہوئے رول پر ٹوپنگ کر لیں ۔

اب 180ڈگری سینٹی گریڈ پر تیس منٹ تک اوون بیک کر لیں ۔

آپکا مزیدار سٹف چکن بریسٹ تیا رہے ۔

پکانے کا وقت: تیس منٹ

افراد: دو عدد